سندھ کے کالجوں میں آرٹس گروپ کے داخلے ختم ہونے کے بارے میں وزیر تعلیم کیا کہتے ہیں؟
سندھ اسمبلی کو آگاہ کیا گیا کہ میٹرک کے بعد بیشتر طلبہ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سائنس گروپ میں داخلہ لینے کے رجحان کی وجہ سے صوبائی حکومت نے گرلز کالجز سمیت درجنوں کالجوں سے انٹرمیڈیٹ آرٹس گروپ کی مارننگ کلاسز ختم کر دی ہیں متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے…