دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے احتجاجاً بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے احتجاجاً بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وفاقی…
سندھ: کورونا وبا، تعلیمی اداروں اور امتحانات کے بارے میں اہم فیصلے
کراچی : سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ایک بار پھرشادی ہالوں، تعلیمی اداروں سمیت انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند کردی گئی ہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایک بار…
کورونا وبا؛ سندھ میں اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا کی صوبائی ٹاسک فورس…
اسکولوں میں بھی حاضری کے لئے بائیو میٹرک سسٹم نصب کرائینں گے، سعید غنی
کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں محکمہ تعلیم میں بجٹ اضافہ کرکے بجٹ 262.8 ارب روپے کیا گیا ہے جبکہ اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ اور ان کی بھرتیوں کے حوالے سے سندھ کابینہ کی منظوری سے پالیسی مرتب کی گئی ہے،…
سندھ، میٹرک امتحانات 5،انٹر کے 26 جولائی سے ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ میں میٹرک (دسویں) کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے جس کے مطابق اب یہ امتحانات 2 جولائی کے بجائے 5 جولائی کو ہوں گے جب کہ انٹر (بارہویں) کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے. اس حوالے سے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اور…