’موٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے سے کالجز میں طالبات کی تعداد بڑھے گی‘
سندھ کے محکمہ کالجز نے صوبے کے تمام سرکاری کالجوں میں پڑھنے والی طالبات کو موٹر سائیکل ڈرائیونگ کی تربیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کالجز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ موٹر سائیکل ڈرائیونگ سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والی طالبات کی فہرست محکمے کو بھیجی جائے واضح…
بلوچستان: سرکاری اساتذہ کے بچوں پر نجی اسکولوں میں پڑھنے پر پابندی
صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مقامی انتظامیہ نے سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ پر اپنے بچوں کو نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے ایک سرکاری حکم نامے میں اساتذہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صرف سرکاری اسکولوں میں داخل…
میں نے طلبہ کو نمبرز دینا بند کیوں کر دیے!
کالج میں انگریزی پڑھاتے ہوئے مجھے تیس سال سے زائد وقت ہو چکا ہے۔ چار سال قبل میں نے طلبہ کے تحریری کام پر گریڈ دینا ترک کر دیا، جس سے میرے سکھانے اور ان کے سیکھنے کا عمل بدل کر رہ گیا۔ مجھے بس ایک چیز کا افسوس ہے کہ ایسا کرنے میں اتنی…
صوبہ بھر میں 86 نئے کالج قائم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے، تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں بننے سے طلبہ کو گھر کے قریب اعلیٰ تعلیم کے مواقع ملیں گے، صوبہ بھر میں مزید چھیاسی نئے کالج قائم کئے جائیں گے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر…
پنجاب میں تعلیمی ادارے طویل کورونا اور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے
لاہور : پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے طویل کورونا اور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے ہیں اور تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے سخت کورونا ایس او پی…