Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

صوبہ بھر میں 86 نئے کالج قائم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب

By Akhtar Rasool
ستمبر 26, 2021 1 Min Read
0

لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ  عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے، تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں بننے سے طلبہ کو گھر کے قریب اعلیٰ تعلیم کے مواقع ملیں گے، صوبہ بھر میں مزید چھیاسی نئے کالج قائم کئے جائیں گے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، صوبائی وزیر نے ہائر ایجوکیشن سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کی جامعات میں چپ ڈیزائننگ ٹولز پراجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے، سیالکوٹ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنائی جا رہی ہے، پنجاب میں پچھتر نئے کالجز بنائے گئے ہیں

انہوں نے کہا کہ تعلیم دوست اقدامات کی بدولت عالمی اور ایشیائی رینکنگ میں پنجاب کی اکیس یونیورسٹیاں شامل ہوئی ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ذہین اور مستحق طلبہ کو تراسی کروڑ چالیس لاکھ روپے کے رحمت اللعالمینﷺ اسکالر شپ بھی دئیے جارہے ہیں.

Tags:

CollegesEducationPunjab
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا!

Next

ایک بلب، جو 120 سالوں سے مسلسل جل رہا ہے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme