امریکہ کے بانیوں کی نسل پرستی
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بنایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے۔ امریکہ چونکہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
امریکی جنگِ آزادی کا یہودی ہیرو (3)
امریکی تحریکِ آزادی کا ایک بہت اہم کردار خائم سولومن نامی یہودی مالیاتی بروکر ہے۔ وہ نہ ہوتا تو شاید جنگِ آزادی اور اس کے فوراً بعد کا امریکا کچھ اور ہی ہوتا۔ مارچ چودہ سو بانوے میں جب ہسپانوی مسلمانوں اور یہودیوں کو ملکہ ازابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کی…
اور جب چائے کی پیالی سے ابلنے والے طوفان نے امریکہ کو برطانوی غلامی سے آزادی دلوائی۔۔
’چائے کی پیالی میں طوفان‘ کا محاورہ تو آپ ںے سنا ہی ہوگا، لیکن یہ چائے کسی ایسے طوفان کو جنم دے سکتی ہے، جو کسی ملک کو غلامی کی زنجیروں کو توڑنے پر ابھارے، ایسا شاید آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔۔ لیکن ایسا ہوا تھا۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی واقعے کی…