ماحولیاتی تبدیلی کے مضمرات: وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک۔۔!
وہ جو سوچتے تھے کہ موسمیاتی تبدیلیاں ماہرینِ ماحولیات کی طرف سے کیا گیا پروپیگنڈا ہے، شاید اب انہیں اپنی سوچ پر نظر ثانی کی ضرورت ہوگی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان شواہدات میں اضافہ ہو رہا ہے جو اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت واضح طور…
ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کسانوں کی مدد کرنے والی خواتین فائر فائٹرز کی کہانی
ایلی مارلینا کے دو سالہ بچے کو کھانسی آنے لگی، جب 2019 کے موسم گرما میں انڈونیشیا کے کیتاپانگ ضلع میں جنگل کی آگ پھیل گئی۔ چھوٹا بچہ جلد ہی سانس کی نالی کے شدید انفیکشن سے بیمار ہو گیا اور بعد میں اسے نمونیا کی تشخیص ہوئی۔ ایک قریبی گاؤں میں بیس منٹ کی…
ماحولیاتی تبدیلی اور ہمارا بگڑتا ہوا معاشرتی رویہ
ماحولیاتی تبدیلی اب ہمارے لیے نیا لفظ نہیں رہا، معلوماتی وسائل کی کثیر دستیابی کی وجہ سے اب ہم ہر قسم کی معلومات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ ماضی میں ماحول کے بارے میں جاننا ہو یا مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والے اثرات کے بارے میں معلومات…
موسمیاتی تبدیلی سے زمین پر زندگی کا وجود خطرے میں ہے، سائنسدان
معروف سائنسدانوں نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی زمین پر زندگی کے وجود کے لیے خطرہ بن رہی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 ریکارڈ گرم ترین سال ہوگا، جہاں زمین کے تمام حصے شدید گرمی کی لہروں کی لپیٹ…
کلائمیٹ چینج کے باعث تباہ کاریاں ’ابھی تو یہ صرف شروعات ہے‘
اس برس آنے والے تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور گرمیوں کی ریکارڈ لہر اس بات کی جانب اشارہ ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کیے جانے والے انتباہ اب حقیقت کی صورت میں تواتر سے سامنے آ رہے ہیں بین الاقوامی سطح پر عالمی درجہ حرارت کو محدود کرنے کے لیے…