عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…
گورنر پنجاب کی برطرفی، گورنر ہاؤس پولیس کے حصار میں، اس آئینی بحران پر آئین کیا کہتا ہے؟
وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کے بعد پنجاب میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے وزیر اعظم کی تجویز پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں گورنر پنجاب کو ہٹانے اور نئے گورنر کی…
جس آئین کا پتا نہیں، اسے بچائیں کیا خاک؟
آئین کیا ہے، اس کی شقیں کیا ہیں، اسے کس نے کیوں بنایا، اسے ہم کیوں مانیں، اسے کوئی مانتا بھی ہے؟ اہم سوال آئین اور جمہوریت کو خطرہ ہے تو ہم عوام کیا کریں؟ اسلام آباد جانے اس کا کام جانے، ہم جمہوریت کاہے کو بچائیں؟ عوام کی بڑی تعداد بلکہ غالب اکثریت…