ڈس انفو کا بڑا انکشاف، ’را افسر‘ مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لئے پروپیگنڈا گروپ چلا رہا ہے!
واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لیے انڈین انٹیلیجنس ایجنسی (را) کے ایک افسر کی سربراہی میں تنظیم قائم کی گئی ہے اس حوالے سے ڈس انفو لیب نے تفصیلی رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹ کیں، جس میں امریکا میں…
راولپنڈی اسلام آباد کی رہائشی کالونیوں کے لیے قبضوں میں غیر ملکی مسلح افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف
یہ 27 جنوری 2023ع کی سہ پہر کی بات ہے، جب راولپنڈی کی ایک پولیس ٹیم اپنے معمول کے گشت پر تھی، کہ اچانک اس پر گولیاں برسنے لگیں۔ اس علاقے میں اس نوعیت کا یہ کوئی نیا واقعہ نہیں تھا، بلکہ فائرنگ کے ذریعے ہراساں کرنے کے واقعات اس علاقے میں پہلے بھی پیش…
سندھ کی جیل میں افغان بچوں کی قید کا معاملہ، حقیقت کیا ہے؟
جمعرات کو ٹوئٹر پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے کچھ کم سن بچوں کے جھانکنے کی تصویر وائرل ہوئی۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ افغان کم سن بچوں کو بھی جیل میں رکھا گیا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما فرحت اللہ بابر نے بھی یہ تصویر…