نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس کس لیے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض
اسلام آباد : نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھا دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین…