دنیا بھر میں کورونا کا مٹتا ہوا خوف
آج سے دو سال پہلے جب دنیا بھر میں کورونا کا خوف پھیلا تھا تو دیگر تمام ملکوں کی طرح ترکی بھی اسی عالم خوف میں تھا۔ ظاہر بات ہے اموات کی شرح زیادہ تھی اور علاج کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا۔ لیکن گزشتہ دو دنوں سے میں استنبول کے شہر میں گھوم…
کورونا وائرس سے بچانے والی چیونگم بھی ایجاد
پنسلوانیا : امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیونگم تیار کر لی ہے، جسے چبا کر کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑی حد تک روکا جاسکے گا اس چیونگم اور متعلقہ تجربات کی تفصیلات ریسرچ جرنل ’’مالیکیولر تھراپی‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی…
امریکی چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے
واشنگٹن : امریکی ریاست میزوری کے سینٹ لوئس چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں چڑیا گھر کے جانوروں کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جن میں سے مجموعی طور پر آٹھ جانوروں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا میں…
انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
لندن : انگلینڈ کی فٹبال ٹیم بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے زیر اثر آ گئی رپورٹس کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد اگلے سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان…
اونٹ اور لاما کی اینٹی باڈیز سے کورونا وائرس ختم کیا جاسکتا ہے، تحقیق
لندن : برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اونٹ اور لاما میں بننے والی مختصر اینٹی باڈیز یعنی ’نینو باڈیز‘ سے انسانوں میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن ہے واضح رہے کہ لاما اور اونٹ کا تعلق جانوروں کے ایک ہی خاندان سے ہے اور ماہرین نے جو ’نینو باڈی‘…
کراچی میں کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر سیکڑوں شہری گرفتار
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے ویکسین کارڈ چیکنگ کے دوران کارڈ نہ ہونے پر پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے اطلاعات کے مطابق پولیس نے شہر بھر میں سیکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر لوگوں کو گرفتار…
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ آہستہ وبا کا پھیلاؤ نیچے آرہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، چوتھی لہر کمزور پڑتی نظر آرہی ہے، آئندہ…
تمام اسکولوں میں ویکسینیشن مہم شروع کرنے سمیت اہم فیصلے
کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے تمام اسکولوں میں ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جبکہ پرائیویٹ اسکولوں کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ کی زیرِ صدارت ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز کا اجلاس…