شہباز شریف، یوسف گیلانی سمیت اہم شخصیات کے خلاف نیب کیسز واپس
موجودہ حکومت کی جانب سے کیے گئے ’نیب ترمیمی قانون‘ کے تحت احتساب عدالتوں نے موجودہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف درجنوں ریفرنسز عدالتی دائرہ اختیار ختم ہونے پر نیب کو واپس کر دیے ہیں نیب ذرائع کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران احتساب عدالتوں…
پانی کے پیچھے نہیں، آگے چلنے کی ضرورت
قدرتی آفات اچانک نہیں ہوتیں بلکہ ان سے قبل نشانیاں واضح ہوتی ہیں۔ اگر ہم لوگ ہی ان نشانیوں کو دیکھ کر کچھ نہ کریں یا نظر انداز کر دیں تو یہ ہماری غفلت ہے، نہ کہ یہ کہ ہم تیار نہیں تھے یا گذشتہ کئی سالوں سے اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار…
گھر والوں کے لیے کھانا لینے جاتا ہوں تو دھکے کھا کر آ جاتا ہوں۔۔ لیکن ووٹ بی بی کا!
بچوں اور عورتوں سمیت پورے خاندان کی چار دیواری ایک چارپائی کی صورت میں سمٹ گئی ہے۔ اس چارپائی کو وہ ناؤ بنا کر وہ سر سے اونچے سیلاب کے پانی سے باہر نکلتے بھی ہیں اور سڑک کنارے کھلے آسمان تلے اسی چار پر آ بیٹھتے ہیں یا پھر اس کو سائبان بنا لیتے…
بے تحاشا کرپشن کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور شہید مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’آج پاکستان میں بے تحاشا کرپشن پائی جاتی ہے اور کم از کم گذشتہ دو دہائیوں میں ہونے والی بے تحاشا کرپشن کی پاکستان پیپلزپارٹی ذمہ…
ای آفس کا نظام نافذ: کیا اب ’فائل دبانے‘ کا کلچر ختم جائے گا؟
پاکستان کے سرکاری امور کی انجام دہی، اداروں کے درمیان رابطوں اور فیصلہ سازی کے لیے فائلوں کا نظام رائج ہے۔ اس روایتی طریقہ کار میں پرنٹ شدہ کاغذ کو ایک فائل میں لگا کر باضابطہ اس کو نمبر دیا جاتا ہے اور وہ فائل ایک میز سے دوسری میز اور ایک دفتر سے دوسرے…
ملک ریاض کے خاندان کا ’خفیہ‘ معاہدے کی تفصیلات جاری کرنے پر اظہار افسوس
پاکستان میں ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض حسین کے خاندان نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این ایس اے) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خاندان کے 19 کروڑ پاؤنڈز (50 ارب روپے) مالیت کے اثاثوں کی ریکوری سے متعلق ’خفیہ‘ معاہدے…
182 سرکاری ملازمین کی نیب سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آگئیں
182 سرکاری ملازمین کی 2002ء سے 2013ء کے درمیان قومی احتساب بیورو (نیب) سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ریجن کے 48، لاہور ریجن کے 40، خیبر پختونخوا کے 55، کراچی کے 18 اور بلوچستان 21 سرکاری ملازمین نے پلی بارگین کے ذریعے…
کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…