حیدرآباد-سکھر موٹروے منصوبہ: اربوں روپے کے مبینہ گھپلوں کا پتا کیسے چلا؟
حیدرآباد-سکھر موٹروے منصوبے میں اب تک اربوں روپے کی مبینہ خورد برد کے معاملے میں سندھ بینک کے تین افسران کو جیل بھیجا جا چکا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید سمیت بینک کے اسسٹنٹ مینیجر تابش شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر سعیدآباد منصور عباسی بھی گرفتار ہو چکے…
سیاست نہیں، صحت کی خبر لیجیے!
چند سال قبل کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں دل کے دورے کے سبب فوت ہونے والا سب سے کم عمر شخص ایک انیس سالہ لڑکا تھا اس کے والدین کے مطابق وہ گیارہ سال کی عمر سے سگریٹ نوشی کر رہا تھا۔ پاکستان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا سب سے کم عمر…
سندھ میں معذور بچوں کیلئے جاری تعلیمی بجٹ کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں معذور بچوں کی تعلیم کی فراہمی کے لیئے اسپیشل سیکریٹری محکمہ تعلیم سے پچھلے پانچ سال میں ملنے والے بجٹ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ، اسپیشل…