نو مئی کے الزام میں قید سیاسی کارکنوں کے گھر والوں پر ایک سال میں کیا گزری؟
ایک سال قبل نو مئی 2023 کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی ایک شدید لہر اٹھی تھی، اس دوران دوران فوجی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچایا گیا اس وقت کی حکومت، پنجاب پولیس اور پاکستانی فوج کے ترجمان نے ان…
کیا بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج سول نافرمانی کی تحریک بن سکتا ہے؟
40 سالہ زارا لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں گھروں میں کام کرتی ہیں۔ گھر گھر کام کر کے وہ بڑی مشکل سے معاملات زندگی چلا رہی ہیں۔ آئے دن اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی تعلیم سمیت دیگر ضروریات سے پریشان زارا کو رواں مہینے اس…
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…
اپنے بچے قتل کرنے کا الزام: رہائی پر ماں ’سائنس‘ کی شکر گزار
آسٹریلیا میں اپنے چار بچوں کو ’قتل کرنے کے جرم‘ میں بیس سال سزا کاٹنے والی ماں کو منگل کے دن رہا کر دیا گیا ہے۔ خاتون نے اس فیصلے کو ’سائنس کی فتح‘ قرار دیا، جنہیں ایک سائنسی تحقیق میں غیر متوقع پیش رفت کے بعد رہائی ملی کیتھلین فولبگ کو 2003 میں اپنے…
امریکہ کے ڈیفالٹ کر جانے کا خدشہ۔۔ نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟
معاشی حلقوں میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کے ڈیفالٹ کر جانے کے خطرے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، اگر ایسا ہو جاتا ہے تو اس کے معاشی اثرات یقیناً پوری دنیا پر مرتب ہونگے یہی وہ صورتحال ہے، جس کے باعث صدر جو بائیڈن اور ایوان نمائندگان کے ریپبلیکن اسپیکر…
انٹرنیٹ کی فراہمی میں خلل ڈالنے والے ممالک میں بھارت ایک بار پھر سرِفہرست
ڈجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ایکسیس ناؤ‘ کا کہنا ہے کہ بھارت انٹرنیٹ سروس کی بندش کرنے والے ممالک میں سرفہرست رہا۔ بھارت نے 2022ع میں دنیا میں اب تک سب سے زیادہ انٹرنیٹ سروس بند کی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں اولیت صرف پچھلے سال تک ہی محدود نہیں ہے…