’بھارتی کمپنی نے کھانسی کی دوا میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا‘
بھارتی دوا ساز کمپنی کی کھانسی کی جس دوا کو پینے سے گزشتہ برس ازبکستان میں انیس بچوں کی موت ہو گئی تھی، اس میں ایسے صنعتی درجے والے زہریلے مادے کے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو جراثیم کش ادویات کی تاثیر بڑھانے کے کام آتے ہیں تفصیلات کے مطابق…
کھانسی کے شربت سے ازبکستان اور گیمبیا میں اموات: بھارت میں دواؤں کی صنعت پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟
ازبکستان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 18 بچوں کی ہلاکت کا سبب بننے والی بھارتی دوا کے معاملے میں ابتدائی جانچ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیر بحث شربت میں ایتھائیلین گلائیکول (ای جی) نامی زہریلا مادہ شامل ہے واضح رہے کہ ادویات کی صنعت میں اکثر پولی ایتھائیلین…
گیمبیا میں درجنوں بچوں کی موت کی وجہ ممکنہ طور پر بھارتی دوا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دہلی میں تیار ہونے والی چار دواؤں سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے کا کہنا کہ گیمبیا میں گردے میں شدید زخم سے جولائی سے اب تک کم از کم 66 بچے ہلاک ہو چکے ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پانچ ستمبر بدھ کے…