کیا آپ یقین کریں گے کہ 2024 میں افغانستان برطانوی سیاحوں کے لیے سب سے مقبول ملک ہے؟
ایک جانب صورتحال یہ ہے کہ برطانیہ کے دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کر رکھا ہے کہ افغانستان سفر کے لیے ’انتہائی خطرناک‘ ہے، لیکن حیران کن طور پر دوسری جانب برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی نے کہا ہے کہ اس کے لیے 2024ع میں افغانستان سب سے مقبول ملک ہے…