اسرائیل کی امریکی حمایت کو امریکی ووٹر کس طرح دیکھ رہے ہیں؟
غزہ میں تاریخ کی بدترین اسرائیلی جارحیت نے بے شمار امریکی ووٹروں کو متاثر کیا ہے، جس کے اثرات صدر بائیڈن، جنہوں نے خود کو اسرائیل کی حمایت کے لیے وقف کر رکھا ہے، کی اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے انتخابی مہم پر بھی مرتب ہو رہے ہیں امریکی مظاہرین نے…
فلسطین کے حامی عالمی عدالت کے فیصلے سے خوش بھی، غم زدہ بھی۔۔
نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے جب جنوبی افریقہ کی درخواست سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزام کے حوالے سے عبوری حکمنامہ دیا تو فلسطین کے حمایتی عدالت کے باہر خوش بھی تھے اور غم زدہ بھی۔ عالمی عدالت انصاف جب ہنگامی اقدامات پر فیصلہ سنا…
لاپتا بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کا معاملہ، کیا وزیرِ اعظم کی عدالت میں طلبی سے مسئلہ حل ہوگا؟
گزشتہ دنوں پچپن لاپتا طلبہ کی عدم بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ دفاع کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاپتا طلبہ کے لواحقین اور انسانی حقوق کے کارکنان نے کہا ہے کہ…
”برطانوی فوجیوں نے سوئے ہوئے افغانوں کو قتل کیا“ لندن کی عدالت میں انکشاف
وہ مار دیے گئے، اس لیے نہیں کہ وہ کوئی خطرہ تھے یا کسی خطرے کی وجہ تھے، وہ صرف اس لیے مار دیے کہ وہ بلوغت کی عمر کو پہنچ گئے تھے۔۔ صرف ایک خدشہ، کہ وہ ’لڑنے کی عمر‘ کو پہنچ گئے ہیں، ان کی زندگی کے خاتمے کی وجہ بن گیا! یہ…
تاریخ کی عدالت
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔ ان کی اپنی فوجی طاقت اور اثر و رسوخ ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے انگریز مورخ لارڈ ایکٹن نے ایک جگہ لکھا ہے کہ تاریخ میں جن حکمرانوں…
بھارت: سپریم کورٹ نے تاج محل کی ’تاریخ دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست خارج کر دی
بھارت کی سپریم کورٹ نے تاج محل کی تاریخ دوبارہ لکھے جانے سے متعلق مضحکہ خیز درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ کی کتابوں میں تاج محل سے متعلق ’غلط حقائق‘ درج ہیں، لہٰذا انہیں کتابوں سے نکال دیا…
”اور دیجیے جرائم پیشہ افراد کو ووٹ!“ پٹنہ ہائی کورٹ کا بلڈوزر کارروائی پر ایکشن
بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کی ہائی کورٹ کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں پولیس کی جانب سے ایک شخص کے مکان کو منہدم کیے جانے کے خلاف 24 نومبر کو عدالت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے پولیس حکام اور ریاست کے…
کوئی کچھ بھی کہے، مجے پتا ہے ارشد شریف کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر آئین و قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے درمیان ’اعلیٰ عدلیہ‘ پر اس کی ’عدم فعالیت‘ پر تنقید کرتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے پی ٹی آئی کی جانب…