سیپا کے سربراہ نے غیر قانونی طور پر ملیر ایکسپریس وے کا ای آئی اے دوبارہ جاری کیا، ٹربیونل
کراچی میں ایک ٹربیونل کو بتایا گیا کہ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ایک اعلیٰ عہدے دار کا متنازع ملیر ایکسپریس وے منصوبے کی انوائرمنٹ امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) رپورٹ کو دوبارہ جاری کرنے کا عمل ’غیر قانونی، اختیارات کا غلط استعمال اور مداخلت‘ تھا…
ایڈیڈاز اور نائکی کے درمیان قانونی جنگ کس بات پر چھڑی؟
دنیا کے دو معروف برانڈز ایڈیڈاز اور نائکی کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی ہے دراصل یہ جنگ سمارٹ شوز ٹیکنالوجی کو لے کر ہو رہی ہے واضح رہے کہ ایڈیڈاز نائکی کے خلاف اس دعوے پر مقدمہ دائر کر رہا ہے کہ حریف کمپنی نے مبینہ طور پر ان کی موبائل ایپلیکیشنز اور…
دوران سماعت عدالت میں لال بیگ چھوڑ دیے گئے، ”یہ ایکٹوزم نہیں، مجرمانہ رویہ ہے“ عدالت
امریکی ریاست نیو یارک میں ایک عدالت کی عمارت کو اس وقت کیڑے مار اسپرے کے لیے بند کرنا پڑا، جب فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں کئی لال بیگ چھوڑ دیے گئے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عدالتی اہلکاروں نے بتایا کہ منگل…
اس الوداعی ظہرانے کی کہانی، جہاں ’دھمکی آمیز خط‘ کے تنازع نے جنم لیا اور شہر شہر جلسوں تک آن پہنچا
کراچی – ”دھمکی آمیز خط“ کے اسکینڈل کا آغاز 7 مارچ کو امریکا میں پاکستان کے اُس وقت کے سفیر اسد مجید خان کے لیے ان کی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانے میں ہوا، اسد مجید خان کی رہائش گاہ کو پاکستان ہاؤس بھی کہا جاتا ہے سفارتی اور سرکاری ذرائع کا کہنا ہے…