کورونا وبا؛ سندھ میں اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا کی صوبائی ٹاسک فورس…
سندھ، مسافر گاڑیوں میں سب افراد کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے کہا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام مسافر گاڑیوں میں سفر کرنے والے تمام افراد کے کورونا سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بین الصوبائی…
ویکسینیشن نہ کرانے والے افرادکی موبائل سم بلاک کرنے کی تجویز
لاہور : ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سم بلاک کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جب کہ ویکسینیشن نک کرانے والوں کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت…
ہزاروں امریکی فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا
ریست ہائے متحده امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ فوج…
ریاست کے اندر ریاست، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسین بحریہ ٹاؤن کے حوالے
سندھ حکومت کی جانب سے ہیلتھ ورکرز کی بجائے ریاست کے اندر ریاست کی حیثیت رکھنے والے بحریہ ٹاؤن کے عملے کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ دنوں حکومت کی طرف سے پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین کے پاکستان پہنچنے کی خبریں…
سندھ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کر دیا گیا
سندھ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ اطلاعات کے مطابق کورونا ویکسین…