سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں
چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی…
گوادر، سلطنتِ آف عمان اور عصرِحاضر
یہ کوئی کہانی نہیں، بلکہ ایسے ہے جیسے آج کے زمانے کی کوئی بولی وڈ یا ہولی وڈ کی سسپنس فلم دیکھ رہے ہوں۔ پھر اچانگ قصّہ گو کہہ اُٹھتا ہے، باقی انشااللہ شب فردہ یعنی کل۔ اور عین اسی وقت کہانی ایک نیا موڑ اختیار کرے گی کہ کس طرح ظالم جادوگر نے اپنی…
چین پاکستان تعلقات: سی پیک کے بدلتی ہوئے محرکات
1950 میں عوامی جمہوریہ چین کو پاکستان کے سرکاری طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد سے ہر دہائی کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط تر ہوئے ہیں۔ چین میں ان تعلقات کو ”لوہے سے مضبوط برادرانہ تعلقات“ کہا جاتا ہے. یہ تعلقات 2015 میں، ایک خاص مرحلے میں داخل…
گوادر میں سی پیک کا پہلا منصوبہ مکمل، لیکن مقامی لوگ لاعلم!
گوادر – حکام کے مطابق گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پانچ منصوبوں میں سے پہلا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے، تاہم مقامی افراد اس منصوبے سے لاعلم ہیں تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پراجیکٹ سے منسلک پاکستان چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل…
گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا جاری، کوسٹل ہائی وے پر بھی احتجاج
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر اور چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے مرکز گوادر میں گزشتہ اٹھارہ دنوں سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے تحت دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور مطالبات تسلیم نہ ہونے پر آج صوبے کے…
کوئٹہ سے کراچی آنے والی واحد ٹرین بولان میل ڈیڑھ سال بعد دوبارہ بحال
کوئٹہ – کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین بولان میل کو آج سے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین بولان میل ڈیڑھ سال بعد آج سے بحال کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی…
سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…
”سی پیک“ ڈیموگرافک بم
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سندھ کے لئے ڈیموگرافک بم ثابت ہوگا۔ کراچی کی ساحلی پٹی پر سی پیک کے منصوبوں اور سرگرمیوں کی وجہ سے شہر اور گرد و نواح کی اراضی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ مختلف ہاؤسنگ اسکیمز بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ نہ صرف…