سی پیک مرکز کی منتقلی، گھگھر میں دو ہزار ایکڑ اراضی کی تلاش شروع
کراچی : سی پیک کے مرکز کو گوادر سے کراچی منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد گھگھر پھاٹک کے قریب اور سپر ہائی وے گڈاپ میں دو ہزار ایکڑ زمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جو ہائی سیکیورٹی زون ہوگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سی پیک اتھارٹی کے دفاتر…
سی پیک پینل نے کراچی کے ساحلی منصوبے کی منظوری دے دی
کراچی : وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سیپیک) کے تحت کراچی کی ساحلی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بڑے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے، جس میں 3.5 بلین ڈالر کی براہ راست چینی سرمایہ کاری ہے حکومت نے اس منصوبے کو گیم چینجر قرار دیا ہے، جس کا مقصد…
گوادر کے ماہی گیروں کی بے بسی
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا تعلق گوادر سے ہے، وہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ہیں۔ انھیں ایک کھلی کچہری میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کچہری میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے اس محفل میں دل کے پھپھولے خوب پھوڑے۔ انھوں نے کہا…
گوادر میں چینی قافلے کے قریب خودکش حملہ، چین نے سیکورٹی صورتحال کو ناقص قرار دے دیا
کوئٹہ : گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے کے قریب خودکش حملے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے، جب کہ دو بچے اور ایک چینی شہری زخمی ہو گیا وزارت داخلہ نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے پر پاکستان آرمی اور پولیس کے دستوں کی…
این ایل سی کی طرف سے سی پیک میں بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے کا انکشاف
اسلام آباد : نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کی جانب سے بغیر ٹینڈر ٹھیکہ دیے جانے اور ادھورے کام کے باوجود ٹھیکیداروں کو زائد ادائیگیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ سی پیک میں بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے سے قومی خزانے کو بھاری نقصان بھی پہنچایا گیا ہے رانا تنویر…
بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم
گوادر : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کے بارے میں ضرور سوچے گا اور میں بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے…
سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد پہنچ گئی ہے: عاصم سلیم باجوہ
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مال بردار بحری جہاز سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لےکر گوادر پہنچ گیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ڈی اے پی چمن…