دنیائے کرکٹ کا وزنی ترین کرکٹر، راحکیم کورنوال
جب کوئی زمین سے 6 فٹ 5 انچ اونچا ہو اور اس کے جسم پر 300 پاؤنڈ یعنی تقریباً 140 کلوگرام گوشت ہو تو کیا آپ ایک لمحے کے لیے بھی یہ سوچ سکتے ہیں کہ وہ شخص ایک کرکٹر ہوسکتا ہے؟ یہی راحکیم کارن وال کی کہانی ہے۔ جو دیو قامت اور بھاری بھرکم…
میچ فکسنگ اور کرکٹ کرپشن پر بھاری سزائیں تجویز
میچ فکسنگ اور کرکٹ کرپشن جہاں بورڈ آفیشلز کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے، وہیں اس کی وجہ سے کھیل کا حسن بھی ماند پڑ گیا ہے. اس حوالے سے پاکستان کرکٹ نے ایک ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻣﺴﻮﺩﮦ ﺗﯿﺎﺭ کیا ہے جس میں ذمہ داروں کے لیے بھاری سزائیں اور جرمانے تجویز کئے گئے ہیں. اس…
ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ کرکٹ ﺑﻮﺭﮈ کا یک طرفہ طور ﭘﺮ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﭗ ﮐﯽ ﻣﻨﺴﻮﺧﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﭗ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ بھارت کی ہٹ دھرمی کی نظر ہو گیا. اپنے ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ اور سابق انڈین کیپٹن ﺳﺎﺭﻭﻭ ﮔﻨﮕﻮﻟﯽ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﭗ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ. ان کا کہنا تھا کہ ہم دسمبر میں ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ…