محمد ﻋﺎﻣﺮ نے ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ بتا دِیں
گذشتہ دنوں کرکٹ سے رٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﺅﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮ نے ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ بتا دی ہیں تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭼﯿﻨﻞ ﭘﺮ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ…
بھارت، آسٹریلیا میچ کے دوران دیپن کی روز کو شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کو تو شکست ہوئی لیکن اسٹیڈیم میں موجود ایک بھارتی تماشائی نے آسٹریلوی لڑکی روز کا دل جیت لیا سڈنی میں اتوار کو آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو جیت کے لیے 390 رنز کا ایک بڑا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب…
نیوزی لینڈ جانے والی قومی ٹیم کے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
حال ہی میں نیوزی لینڈ کے دورے پر روانہ ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا گذشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کی رپورٹس کے…
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کر لی…
ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
تازہ اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی. سنگت میگ کو موصول ہونے تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اکتوبر میں ہونے والی آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں…
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے. ورلڈ کپ رواں برس اکتوبر کے مہینے میں آسٹریلیا میں منعقد ہونا تھا. آئی سی سی کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کی وبا کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
ساوتھمپٹن میں پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے ایک دن پہلے ، ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ لیجنڈ برائن لارا نے اپنی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ جتنا جلد ممکن ہو سکے میسر مواقع سے فائدہ اٹھائے، کیونکہ انہیں لگ رہا تھا کہ کیریبین سائڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کو پانچویں روز تک…
نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ رو پڑے.
ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے دوران اسکائی نیوز کے نامہ نگار مارک آسٹن کو دیے گئے انٹرویو میں نسل پرستی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ جذباتی ہوگئے اور ان کے آنکھیں بھر آئیں. اسکائی…