’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی جرمن فلم ’میژر آف مین‘ میں کیا ہے؟
’میژرز آف مین‘ جرمنی کے نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی پہلی جرمن فیچر فلم ہے۔ اس میں نمیبیا کے مقامی قبائل کی جانب سے جرمن نوآبادیاتی حکومت کے خلاف بغاوت اور اس کے کچلے جانے سے متعلق پہلوؤں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی ہے آج سے تقریباً ایک سو…
غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ، انسانیت کے خلاف جرم: نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی معافی
نیدرلینڈز میں انسانوں کو غلام بنائے رکھنے کی ڈھائی سو سالہ طویل تاریخ ہے، جس پر ملک کے وزیراعظم مارک روٹا نے سرکاری طور پر معافی مانگی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غلامی کی روایت کے باقاعدہ خاتمے کے ڈیڑھ سو سال بعد نیدرلینڈز کی جانب سے معافی…
کراچی: ”وارداتوں کے لیے کرائے پر اسلحہ دستیاب ہے!“
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب ندی کنارے رکشہ اسٹینڈ پر 14 ستمبر کی رات بھی بڑا رش تھا۔ لیاقت آباد ماڈل تھانے کے ایس ایچ او لیاقت حیات کو اطلاع ملی تھی کہ 26 جون کو لیاقت آباد فلائی اوور کے قریب شہری وسیم الرحمان سے موبائل فون اور پچاس…
کراچی میں سنگین جرائم میں ملوث ملزمان مقدمات سے کیسے بچ نکلتے ہیں؟
کراچی میں قتل کی واردات میں ملوث ایک ملزم نے الزام سے بچنے کے لیے جیل کا سہارا لیا اور پرانے مقدمے میں اپنی ضمانت منسوخ کرا کے خود عدالت میں پیش ہوا اور جیل چلا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آغاز میں گلستان جوہر میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ذیشان افضل…
ایف آئی اے نے جرائم میں ملوث اپنے اہلکاروں کو کیسے پکڑا؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 20 ستمبر کی رات ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں واقع ایک دفتر میں رات ٹھیک بارہ بجے چھ افراد گھس آئے۔ ان کے پاس اسلحہ بھی تھا اور ہتھکڑیاں بھی انہوں نے دفتر میں گھستے ہی اسٹاف پر اسلحہ تان لیا اور انہیں کام کرنے سے…
موبائل فون نے کیسے لاہور سے اغوا ہونے والی حاضر دماغ لڑکی کی جان بچائی؟
یہ گزشتہ ماہ جولائی 18 کی بات ہے، جب شام پانچ بجے شمائلہ احسن (شناخت چھپانے کے لیے فرضی نام) لاہور کے پوش علاقے ڈفینس کے فیز 5 میں دفتر سے چھٹی کے بعد گھر جانے کے ارادے سے باہر نکلیں شمائلہ کا معمول تھا کہ وہ ہر روز دفتر سے نکلتے ہی اپنے خاوند…
کراچی کے تیس تھانے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام، نوٹسز جاری
کراچی : اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہوگئے ہیں. شہر میں اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں مکمل ناکامی پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ تیس تھانیداروں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے ہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…