سعودی پرو لیگ پر تنقید کے جواب میں رونالڈو اور نیمار کیا کہتے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سعودی پرو لیگ کے دفاع میں کود پڑے ہیں، اس بار اصرار کرتے ہیں کہ یہ ان کے وطن کی اعلیٰ پرواز سے زیادہ مسابقتی ہے۔ رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد جنوری میں ایک منافع بخش معاہدے کے تحت النصر میں شمولیت اختیار کی تھی۔…
رونالڈو النصر کو پہلی بار عرب کلب چیمپئن شِپ کپ جتوانے میں کامیاب
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور جس عمر میں عام طور پر تمام تر فٹبالروں کا کریئر ختم ہو جاتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز اڑتیس سال کی عمر میں ایک بار پھر گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے…
کیا کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی عرب سے نکال دیا جائے گا؟
رواں سال جنوری میں جس قدر دھوم دھام اور اہتمام سے سعودی فٹبال کلب النصر نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا تھا، اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا تھا کہ چھ مہینے کے اندر اندر اڑتیس سالہ کھلاڑی اور کلب کے معاملات بگڑ جائیں…
رونالڈو النصر کلب میں کس بات سے ناخوش ہیں؟
سعودی پرو لیگ میں پرتگال کے مایہ ناز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شمولیت کو رواں برس کے آغاز میں کھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی خبر کے طور پر دیکھا جا رہا تھا تاہم تین ماہ گزرنے کے بعد النصر کلب ٹورنامنٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے اور رونالڈو کلب کے…
رونالڈو کے بعد میسی کی بھی سعودی عرب جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں
پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے ساتھ اپنے معاہدے کے آخری سال میں کھیلتے ہوئے، لیونل میسی کو پیس ڈی کیسل کے خلاف آخری گیم میں ابتدائی الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس نے ایک بار پھر PSG کے ساتھ ان کے مستقبل کے حوالے سے خدشات کے چرچے کو جنم دیا…
کرسٹیانو رونالڈو کی آمد سے مشرق وسطٰی میں کیا کچھ بدل سکتا ہے؟
اسٹار پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کریئر کے آخری مرحلے میں یورپ سے مشرق وسطیٰ کا رخ کیا ہے اور مالی حوالے سے یہ ان کے لیے لاٹری نکلنے کی طرح ہے، کیونکہ سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے ساتھ ان کا سالانہ دو سو ملین یورو کا معاہدہ ہوا ہے، جس نے…
سعودی عرب: میسی بمقابلہ رونالڈو صرف ٹریلر، فلم تو ابھی باقی ہے!
سعودی عرب کے گراؤنڈ میں فٹبال کی دنیا کے دو بڑے کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو ایک تاریخی میچ میں آمنے سامنے دیکھا گیا، جو صرف مملکت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں شائقین کے لیے انتہائی پرجوش لمحہ تھا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
میسی اور رونالڈو سعودی عرب میں دوستانہ میچ میں مدمقابل ہونگے
دنیائے فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی دارالحکومت الریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رواں ماہ ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصر اور الہلال…