احسن اقبال کے ’تضحیک آمیز‘ بیان پر کیوبا کے سفیر ناراض، سوشل میڈیا پر تنقید
پاکستان میں کیوبا کے سفیر جیویئر کیرو نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے اپنے ملک سے متعلق ایک بیان کو تضحیک آمیز قرار دیا ہے واضح رہے کہ اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید…