سیہون حادثے کے بعد 13 لوگوں کی زندگیاں بچانے والا پولیس کانسٹیبل
سیہون سے ڈیڑھ کلومیٹر دور گزشتہ شب آٹھ بجے کے قریب ایک حادثہ پیش آیا، جس میں 20 افراد ہلاک ہوئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی وین خیرپور میرس سے درگاہ سیہون شریف جارہی تھی۔ کانسٹیبل مبین ملاح نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ڈیوٹی پولیس مددگار 15 پر…
ٹوٹا ہوا گھر، ڈوبی ہوئی فصل۔۔ قرض لے کر کپاس، چاول کاشت کرنے والے کسان پریشان
ٹوٹا ہوا گھر، زیر آب فصل، نہ اولاد اور نہ ہی شوہر کا ساتھ۔۔۔ آنے والا وقت کیسے گذرے گا؟ یہ وہ سوال ہے جو، شہدادکوٹ کی زربخت بروہی کے ذہن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ بیوہ ہیں اور ان کی پانچ ایکڑ زمین ہے، جو ان دنوں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے…
سندھ کی تاریخ کا ’بدترین انسانی بحران‘
سندھ اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہا ہے اور صوبے کے بیشتر اضلاع زیر آب ہیں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے صوبے بھر میں تباہی مچا دی ہے اور قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لیے فعال صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق 70…
تباہ کن سیلاب سے سندھ میں کسانوں کی تباہ حالی ”ہم پچاس سال پیچھے جا چکے!“
پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، کسان اس سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگا رہے ہیں تاہم اس کے طویل المعیاد اثرات پہلے ہی واضح ہو چکے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سندھ کے ایک کسان…
”جو سیلاب سے بچ گیا تھا، وہ لٹیرے لے گئے“
چند روز قبل نواں کلی کے علاقے میں رات گئے مقامی پولیس کے کنٹرول روم سے کوئٹہ کے قریب موجود ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی اطلاع جاری کی گئی۔ یہ اعلان سنتے ہی علاقہ مکین ننگے پاؤں، بے سرو سامانی کے عالم میں جان بچانے گھر چھوڑ چھاڑ کر نکل پڑے اسی دوران…
بارشیں اور سیلاب: موہن جو دڑو میں تبدیل ہوتا سندھ اور آثار قدیمہ کو لاحق خطرات
حالیہ غیر معمولی اور موسلادھار بارشوں نے جہاں سندھ کا بڑا حصہ ڈبو دیا، وہیں آثار قدیمہ کے کھنڈرات کو بھی نہیں بخشا۔ کارکن ٹیلے کی برقرار رہ جانے والی دیوار کو مضبوط بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کیونکہ پانی چینلز کو کاٹتے ہوئے سائٹ کے غیر کھدائی والے…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
بلوچستان میں ڈیموں کی صورتحال کیا ہے؟
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی کے ماہی گیر اسماعیل کا کہنا ہے ”موجودہ بارشوں سے 2005ع کی یاد آ گئی ہے۔ جب اچانک شادی کور ڈیم ٹوٹ گیا اور پورے کا پورا علاقہ ڈیم کے پانی کے نیچے آ گیا، کسی کے پاس خود کو بچانے کا کوئی موقع نہیں تھا۔ پانی اپنے…