سندھ میں بارشوں سے چھوارے کی پچاس فیصد فصل تباہ
سندھ کے سکھر اور خیرپور اضلاع میں پاکستان کی سب زیادہ کھجور پیدا ہوتی ہے، کجھور کے علاوہ اسے چھوارا بنا کر بھی بیچا جاتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے بعد مقامی کاشت کاروں کے مطابق چھوارے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے کھجور کے کاشت کار ڈاکٹر عبدالوحید بتاتے…