نواز شریف، شیر سے کبوتر تک
میاں جب جب باز بننے سے باز نہ آئے، تب تب بازی چھنتی چلی گئی۔ چنانچہ اس بار انہوں نے جہاندیدہ لیگیوں کی درخواست پر اقبال کا شاہین احتیاطاً دوبئی میں چھوڑا اور مینارِ پاکستان کے سائے میں بازو پر کبوتر بٹھا لیا۔ یہ احتیاط بھی ملحوظ رکھی کہ کبوتر لقا نہ ہو…
سابق آرمی چیف نے ’ڈان لیکس‘ کا معاملہ اپنی توسیع کے لئے اچھالا، جنرل (ر) قمر باجوہ
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2016 میں انگریزی اخبار روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی ہنگامہ خیز خبر میں کوئی چیز مصدقہ نہیں تھی اور دعویٰ کیا کہ اس معاملے کو ان کے پیش رو نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سے توسیع لینے کے لیے…