یمن میں بچھی بارودی سرنگیں، قدم قدم پر موت
یمن میں مہینوں سے جاری جنگ بندی کے باوجود شہری ہلاکتیں نہیں رک رہیں اور اس کی وجہ جا بجا بچھائی گئی بارودی سرنگیں ہیں۔ تین سالوں کے دوران یمن میں بارودی سرنگوں کی وجہ سےساڑھے چار سو کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں یمن میں 2014ء میں شروع ہونے والی جنگ کا…
ارجنٹینی فٹبالر امیلیانو سالا کی فضائی حادثے میں موت سے قبل پائلٹ نے کیا بتایا تھا؟
فٹبالر امیلیانو سالا برطانیہ جانے کے لیے ایک نجی جہاز میں سوار ہونے جا رہے تھے، یہی وہ آخری لمحات تھے جب انہیں آخری بار زندہ دیکھا گیا اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسٹرائیکر کی حیثیت سے کھیلنے والے فٹبالر فرانس سے ویلز جانے کے لیے جہاز میں سوار ہو…
پولیس اہلکار کے تشدد کے خوف سے کنویں میں چھلانگ لگانے والا شخص ہلاک
صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں پولیس اہلکار کے عتاب سے بچنے کے لیے ایک ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص زہریلے پانی والے کنویں میں چھلانگ لگا کر ہلاک ہو گیا متوفی کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکار کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے…
مائیکل جیکسن کی موت کی اصل وجہ کیا تھی؟ سالوں بعد گلوکار اکون کا انکشاف
امریکی معروف گلوکار اکون نے مائیکل جیکسن کی موت کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکون نے برطانوی جریدے کی دستاویزی فلم ‘?Who Really Killed Michael Jackson’ میں انکشاف کیا ہے کہ مائیکل جیکسن کی اپنے کام سے محبت اور وابستگی ہی…
بیماری کی چھٹیاں نہ ملنے کا ملازمین کی موت سے تعلق دریافت
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن ملازمین کو بیماری کے دوران اداروں سے پیسوں کے عوض چھٹیاں نہیں ملتیں، ان میں مختلف مسائل اور حادثات کا شکار ہو کر قبل از وقت مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں طبی جریدے ’اے جی پی ایم‘…
’موت کی بہن نیند‘ کی کیفیات کا ’موت کی پیشگوئی‘ سے کیا تعلق ہے؟
سندھی زبان میں ایک ضرب المثل ہے کہ ’نیند موت کی بہن ہے‘ ایک نئی طبی تحقیق بتاتی ہے کہ ’موت کی بہن‘ نیند سے موت کے وقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کے دوران بار بار آنکھ کھلنا ’موت کی پیش گوئی کرنے…
لیڈی ڈیانا کی موت: آٹھ سازشی نظریے جو اب بھی زندہ ہیں
یہ 31 اگست 1997ع کی رات کی بات ہے، جب ایک خوفناک واقعہ پیش آیا اور دنیا بھر میں ایک سکوت سا طاری ہو گیا یہ واقعہ برطانوی شہزادی ڈیانا پیرس میں ایک جاں لیوا کار حادثے میں ہلاکت کا تھا اس حادثے کے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے گئے، لیکن یہ وہ مقام…
کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکت، ’عدنان کو اسی روز نوکری ملی تھی‘
کراچی میں دو روز قبل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے عدنان کو اسی روز نوکری ملی تھی، جو عید کے چوتھے روز سے شروع ہونا تھی، جس پر وہ خود خوش تو تھے ہی، گھر والوں نے بھی سر پر سہرا سجانے کے خواب دیکھنا شروع کر دیے تھے تاہم ان کو بکھرنے میں…