مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران
دنیا طبی عجائبات سے بھری ہوئی ہے۔ چھتیس سالہ ہسپانوی خاتون کی یہ کہانی سچ میں طبی تاریخ کا ایک نایاب عجوبہ ہے جی ہاں، دنیا کی معلومہ تاریخ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون کئی اقسام کے کینسر کی بارہ مرتبہ شکار ہوئیں، ہر بار کینسر کو شکست دی…