بچوں میں تشدد کا بڑھتا ہوا رجحان: کھلونا بندوقوں پر پابندی کا مطالبہ
علی ریسکیو 1122 کی گاڑی میں پڑے اسٹریچر پر درد سے کراہ رہا تھا، اس کی ماں خون سے لت پت اس کے گالوں کو دیوانہ وار چوم رہی تھی والد کی پریشان نگاہیں اپنے کمسن بیٹے کے چہرے پر گڑھی ہوئی تھیں اور ایمبولینس ہسپتال کی جانب فراٹے بھرتی جارہی تھی۔ چند ہی لمحے…