دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…
ناراض روسیوں کی مدد سے ایف بی آئی کس طرح ’غدار‘ امریکیوں کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے؟
امریکی تحقیقاتی ادارہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) ناراض روسی اہلکاروں کے ذریعے ایسے امریکیوں کی نشاندہی کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے، جو ایف بی آئی کے بقول، ملک سے غداری کرتے ہوئے ماسکو کے لیے جاسوسی کر نے میں ملوث ہیں امریکی…
افغانوں کے ماورائے عدالت قتل پر برطانوی فوج کے خلاف انکوائری
خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سے برطانوی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر اس الزام کی ’انکوائری‘ لندن میں شروع ہو گئی ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے…
’استعمال کا وقت ختم ہوا‘ ٹک ٹاک کا کم عمر افراد کا یومیہ استعمال 60 منٹ تک محدود رکھنے کا اعلان
دنیا کی سب سے مقبول سوشل وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اب تک کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے فیچر سے کم عمر افراد یومیہ صرف ایک گھنٹے تک ہی ایپلیکیشن کا استعمال کر سکیں گے یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس وقت ٹک…
امریکی ایوان کے ری پبلکنز کا خط: کووڈ-19 کی ابتداء پر تحقیقات شروع
کووڈ-19 کی شروعات کیسے ہوئی؟ اس بارے میں امریکی ایوان کے ری پبلکنز نے تحقیقات کا آغاز بائیڈن انتظامیہ کے موجودہ اور سابق عہدے داروں کو خطوط کے ایک سلسلے سے کر دیا ہے، جس میں ان سے دستاویزات اور گواہی کے لیے کہا گیا ہے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ میں…