فلسطین کے حامی عالمی عدالت کے فیصلے سے خوش بھی، غم زدہ بھی۔۔
نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے جب جنوبی افریقہ کی درخواست سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزام کے حوالے سے عبوری حکمنامہ دیا تو فلسطین کے حمایتی عدالت کے باہر خوش بھی تھے اور غم زدہ بھی۔ عالمی عدالت انصاف جب ہنگامی اقدامات پر فیصلہ سنا…
فلسطینی نژاد امریکیوں کا غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر دہرا معیار اپنانے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں، جتنی دُہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی…
پاکستان کے نگران وزیراعظم کا وہ بیان، جس کی وجہ سے افغان طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیا۔۔
پاکستان اور افغانستان کے پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ افغانستان میں گذشتہ ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں کم از کم دو ہزار افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد گاؤں متاثر ہوئے تھے۔ اس کے بعد بدھ کے روز ایک اور زلزلہ آیا، جس سے مزید نقصانات…
’ڈوسلڈورف کا مریض‘ ایچ آئی وی سے نجات پانے والا تیسرا شخص۔۔
محققین نے بتایا ہے کہ ’اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ‘ کے ذریعے ایچ آئی وی کے مہلک مرض کا شکار ایک مریض شفایاب ہو گیا ہے، یوں ٹرانسپلانٹ کے ذریعے اس بیماریِ سے ’صحتیاب‘ ہونے والا یہ تیسرا مریض ہے۔ اس کی شناخت کو صیغہِ راز میں رکھنے کے لیے اسے ’ڈوسلڈورف کا مریض‘…
سیلاب متاثرین بحالی خواب بن کر رہ گئی، لاکھوں پاکستانی بچوں کی زندگی خطرے میں: یونیسیف
بانسوں پر پرانے کپڑے کی چادریں اور پٹ سن کی بوریوں کی مدد سے بنایا گیا جھگی نما کمرا ہی پینتیس سالہ بخشل سولنگی کا گھر ہے اس جھگی میں بستر اور کپڑے رکھنے کے لیے لکڑی کے چار صندوق اور پانی جمع کرنے کے لیے پلاسٹک کے نیلے رنگ کے چار بڑے ڈرم رکھے…
واشنگٹن میں 70 لاکھ ڈالرز کی سفارتی واردات
ہم جس حالت کو آج پہنچے ہیں، اس پر ہمیں کافی محنت کرنا پڑی ہے۔ وہ کام راتوں رات نہیں ہوا، جس کی وجہ سے ہم ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ آج آپ کو ایسی ہی کہانی سنانے لگا ہوں۔ 30 نومبر کے کابینہ اجلاس میں فارن سیکرٹری ایک سمری لائے، جس میں یہ…
روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے علاقائی اور عالمی دونوں طرح کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں 23 سفیروں کی جانب سے جاری کردہ بیان پر بھی اعتراض کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی…