میری خالہ کا عالمی دن
مجھے نہیں معلوم کہ ایک سال میں ایک دن کوئی ایسا گزرا ہو، جس دن اقوام متحدہ نے کسی حیلے بہانے سے بین الاقوامی دن منانے میں کوتاہی کی ہو۔ بتانے والوں نے مجھے بتایا ہے کہ ایک سال کے تین سو پینسٹھ دنوں میں اقوام متحدہ کا ادارہ لگ بھگ سات سو دن بین…
راز راز نہ رہا
آج تک ر وئے زمین پر ایسا کبھی نہیں ہوا ہے کہ آپ نے بیج بویا ہو اور آناً فاناً وہ بیج سر سبز پھل دار درخت بن کر زمین سے نکلا ہو، اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت آسمان کو چھونے لگا ہو۔ یا پھر ایک بچہ پیدا ہوتے ہی ایک سو میٹر آٹھ…