شدید گرمی میں کچھ دوائیں کس طرح خطرناک ثابت ہوتی ہیں؟
شدید گرمی لو لگ جانے یا کئی دیگر متعلقہ حالتوں کا شکار بنانے کی صورت میں تو ہمارے لیے خطرہ ہے ہی، لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ یہ بہت سی عام دوائیوں کے ضمنی اثرات کو بھی بڑھا دیتی ہے، جس کی وجہ سے ہماری صحت کے لئے ایک مختلف طریقے سے خطرہ…
معدے کے جراثیم اور ذیابیطس کے موضوع پر پاکستانی محقق کی سنگ میل کی حیثیت رکھنے والی تحقیق
حال ہی میں ایک پاکستانی محقق کا تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے، جس میں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے یہ تحقیق ڈاکٹر محمد تنویر خان نے کی ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے…
خطرے کی گھنٹی: ہر چوتھا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار!
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ملک پاکستان میں ذیابیطس کا مرض اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ اب تقریباً ہر چوتھا بالغ پاکستانی اس بیماری کا شکار ہو چکا ہے اور یہ مرض ایک خاموش قاتل کا روپ دھار چکا ہے بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے…