پاکستان میں بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً چالیس لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں اور بے اولادی کا زیادہ تر سبب مردوں کی بیماریاں اور ان کا طرز زندگی ہے ماہرین کے مطابق کہ پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ ملک کے تمام ڈاکٹر مل کر بھی…
شوگر کی بیماری تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شوگر ٹائپ-2 کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، طبی ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ دریافت کرلی ہے، جو قدرے دلچسپ بھی ہے درحقیقت فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کے قریب رہائش ذیابیطس ٹائپ-2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ یہ دعویٰ…
انسولین کی دریافت: شیطانی انا کی ایک زہریلی کہانی
اکتوبر 1923 کی ایک صبح فریڈرک بینٹنگ کے فون کی گھنٹی بجی۔ یہ وہ کال تھی جسے وصول کرنا ہر سائنس دان کا خواب ہوتا ہے۔ لائن کے دوسرے سرے پر، ایک پرجوش دوست نے بینٹنگ سے پوچھا کہ کیا اس نے صبح کے اخبارات دیکھے ہیں؟ جب بینٹنگ نے نہیں کہا تو اس کے…
مَردوں میں امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والی نئی وجہ دریافت
بوسٹن – امریکا میں ہونے والی ایک تازہ طبی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بہت زیادہ فکرمند اور ذہنی پریشانی کا شکار رہنے والے درمیانی عمر کے مردوں میں آنے والے برسوں میں امراض قلب، فالج اور ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے اس تحقیق کے نتائج…
ذیابیطس کتنی بڑی مصیبت ہے؟
دو عشرے پہلے کا قصہ ہے کہ بی بی سی بش ہاؤس ریسٹورنٹ میں ایک مہمان ڈاکٹر نے اچانک پوچھا کہ آپ روزانہ کتنے کپ چائے پیتے ہیں؟ میں نے کہا شائد سات آٹھ۔ اور چینی فی کپ کتنی استعمال کرتے ہیں؟ میں نے کہا دو چمچ ڈاکٹر نے شکردان سے سولہ چمچ چینی نکال…
ایک بلڈ ٹیسٹ، جس سے ذیابیطس کا سراغ 19 سال پہلے ہی لگایا سکے گا
اسٹاک ہوم : طبّی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون میں پائے جانے والے ایک پروٹین کی مقدار سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا سراغ انیس سال پہلے ہی لگایا جاسکتا ہے، چاہے تب اس بیماری کا معمولی خطرہ بھی نہ ہو یہ پروٹین ’’فولسٹیٹن‘‘ (follistatin) کہلاتا ہے…
کچھ لوگوں میں چینی/شوگر چھوڑنے پر منفی اثرات کی وجہ کیا ہے؟
ممکن ہے آپ کے لیے یہ بات حیران کن ہو کہ 2008 سے چینی/شوگر کے استعمال میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ ایسا ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ ذائقوں اور طرز زندگی میں تبدیلی اور گذشتہ دہائی میں کیٹوجینی یعنی کم نشاستے والی غذاؤں کا مقبول ہونا چینی کے…
شوگر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی انسولین کی تاریخ
یہ سنہ 1922 کی بات، لگ بھگ ایک صدی پہلے کی… یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدان ہسپتال کے وارڈ میں داخل ہوئے۔ اس وارڈ میں موجود تمام بچوں کو شوگر تھی، بیماری کی شدت کی وجہ سے سب بچے کوما کی حالت میں تھے ۔ پاس ہی بیٹھے ان بچوں کے والدین ان کے مرنے…