کیا یہ زندگی ہم جی رہے ہیں یا ہمارے موبائل؟
دیکھتے ہی دیکھتے ہماری دنیا کنچے، گلی کی کرکٹ، سہیلیوں کی دعوت، چائے کے ڈھابوں سے ہوتی ہوئی ایک اسکرین میں سمٹ گئی ہے۔ ہم ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں زندگی کو جینے سے زیادہ ’ریکارڈ‘ کیا جا رہا ہے۔ اب ہر لمحہ، چاہے وہ سادہ سا ناشتہ ہو یا آپ کے بچے…