موبائل ایپ کے ذریعے خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والا ٹریکٹر!
لاس ویگاس – زراعت اور کاشت کاری کے لیے آلات تیار کرنے والی کمپنی جان ڈیئری نے ایک ایسا ٹریکٹر متعارف کروایا ہے جو خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت کا حامل ہے اس ٹریکٹر کو کسان اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرسکیں گے جبکہ وہ دن بھر چوبیس گھنٹے کام کرسکے گا…