جعل سازی کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو گرفتار
کراچی : ایف آئی اے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کراچی نے نادرا حکام کی تحریری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد حسین ، سینیئر ایگزیکٹو نادرا رضوان خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…