Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

جعل سازی کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو گرفتار

By Akhtar Rasool
اگست 25, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ایف آئی اے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کراچی نے نادرا حکام کی تحریری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد حسین ، سینیئر ایگزیکٹو نادرا رضوان خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے

تفصیلات کے مطابق نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد حسین کی معاونت اور ملی بھگت سے غیر ملکی شہری جاوید نے چھیالیس برس کی عمر میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر دھوکہ دہی سے اپنا پاکستانی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا ہے

ملزم نے جس شناختی کارڈ کی بنیاد پر اپنا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا وہ ایک خاتون مسمات بشیراں کو جاری کیا گیا تھا

مقدمہ کے اندراج کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا حماد حسین اور سینئر ایگزیکٹو نادرا رضوان خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ غیر ملکی شہری جاوید کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں

جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں اب تک پانچ مقدمات درج کیے جا چکے ہیں اور گرفتار ملزمان کی تعداد سولہ ہے جن میں نادرا کے اعلیٰ افسران، غیر ملکی شہری اور ایجنٹ شامل ہیں.

Tags:

Director NADRA ArrestNADRANADRA Fake CNIC Case
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم کرنے اور 12 لاکھ سالانہ آمدنی پر ٹیکس چھوٹ کی سفارش

Next

پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، روس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme