بلوچستان: ہیضے کی وبا پر حکومتی غفلت پر شہری عدالت جا پہنچا
کئی روز گزرنے کے باوجود بلوچستان کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا برقرار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک سات افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ آزاد ذرائع اس کی تعداد زیادہ بتاتے ہیں، جس پر مبینہ حکومتی غفلت کے خلاف ایک وکیل عمران بلوچ نے…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی: ’انسان، جانور ایک ہی جوہڑ سے گندا پانی پیتے ہیں‘
”ہمارے علاقے کی گیس پورے ملک کو جاتی ہے مگر ہم پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ جانور پیاس سے مر رہے ہیں، ہمارے بچے ایسا گندا اور بدبودار پانی پینے پر مجبور ہیں، جس کے جوہڑ کے قریب کسی دوسرے علاقے کا شخص شاید چند سیکنڈ کے لیے بھی کھڑا نہ ہو…