دیھ چوھڑ ملیر میں ایجوکیشن سٹی سے مقامی زراعت اور ماحولیاتی تباہی۔ 1
نوٹ: یہ مضمون ان اعتراضات پر مبنی ہے، جو یکم نومبر کو ’ایجوکیشن سٹی (ای سی) پروجیکٹ، ملیر کراچی‘ کے بارے میں ای آئی اے کے حوالے سے منعقدہ نشست میں، ماحولیاتی کارکنوں نے ڈائریکٹر جنرل سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) کو پیش کیے۔) ہم، دستخط…
بظاہر پرسکون چاند پر زلزلے بھی آتے ہیں اور یہ سکڑ بھی رہا ہے، تحقیق
عام طور پر چاند کو خوبصورتی، روشنی اور زمیں پر درپیش چیلنجز کے پیش نظر راحت کی علامت سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کہ اسے مختلف تہذیبوں میں کئی حوالوں سے ایک پسندیدہ ثقافتی اور رومانوی استعارے کی حیثیت حاصل ہے تاہم ایک حالیہ تحقیق نے علم فلکیات میں دلچسپی…
قدرتی آفات اور حادثات کے سماجی اثرات
جب بھی قدرتی آفات یا حادثات رونما ہوتے ہیں، جیسے زلزلہ، سیلاب اور آتشزدگی وغیرہ ان کے اثرات سے لوگوں کی روزمّرہ کی زندگیاں بدل جاتی ہے۔ انسانی فطرت کے ڈھکے چھپے اور مختلف پہلو سامنے آتے ہیں۔ ایسے میں وہ لوگ بھی ہوتے ہیں، جو اس تباہی وبربادی سے فائدہ…
صنعتی تباہی۔۔ مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 25 فیصد گھٹ گئی!
پی ڈیم حکومت کے قیام کے بعد ملک صنعتی تباہی کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے اور تباہی کے اس سفر کے رکنے کے آثار نظر نہیں آتے۔ بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) مارچ میں سالانہ بنیادوں پر 25 فیصد گھٹ گئی، کورونا وبا کے بعد سے ایک مہینے میں…
قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے
ترک انٹرپرائز اینڈ بزنس کنفیڈریشن کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مشرقی ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کا تخمینہ 84 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جو ترکی کی مجموعی ملکی پیداوار کا تقریبا دس فی صد بنتا ہے صرف ترکیہ میں عمارتیں منہدم ہونے کی وجہ…
سال 2022 کی وہ دس تباہ کن آفات، جو دنیا کو ’بہت مہنگی‘ پڑیں!
رواں سال دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے آنے والی تباہی کے حوالے سے ایک رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ طوفان، سیلاب اور خشک سالی کے دس بدترین واقعات عالمی معیشت کے لیے کافی مہنگے ثابت ہوئے اور ان میں سے ہر تباہی کی وجہ سے کم از کم ڈھائی ارب پاؤنڈز کا…
پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی دس بدترین قدرتی آفات میں سے ایک
رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) کے مطابق پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی دس بدترین قدرتی آفات کی فہرست میں شامل ہے رسک ماڈلنگ فرم نے گزشتہ دہائی کے دوران دنیا بھر میں سب سے بدترین قدرتی آفات کی فہرست تیار کی ہے، جس میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ ایسے کون سے دس…
موسمیاتی تبدیلی کی قیمت چکاتے سندھ کے باسی، جن کا سب کچھ ختم ہو گیا
”سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ فصلیں نہیں ہیں۔ غذا نہیں. پینے کے قابل پانی نہیں۔ اور کوئی گھر نہیں۔“ یہ ایک ناقابل تصور صورتحال ہے، جو حالیہ سیلاب نے سندھ کی جدید تاریخ کے صفحات پر رقم کی ہے پیچوہہ گاؤں کے یاسر پیچوہو اپنے گاؤں میں ہونے والی تباہی کی تفصیلات…