دنیا میں 40 فیصد قدرتی آفات جنوبی ایشیا اور ہمالیائی خطے پر اثرانداز ہو رہی ہیں
ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی ایشیا اور ہندوکش-ہمالیہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطے ہیں، جن پر دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات کا تقریباً 40 فیصد مرکوز ہے ’صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی کی تشخیص‘ کی رپورٹ میں بتایا…
پاکستان: سیلاب کے بعد وبائی امراض، ایک جان لیوا آفت
پاکستان میں سیلاب کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی وبائی امراض کے باعث گزشتہ روز نو اموات ہو چکی ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی طور پر ان وبائی امراض سے ہونے والی اموات کی تعداد 318 تک پہنچ گئی ہے عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں پاکستان میں جاری صورتحال…
ایک بلوچ ماں کا دکھ
ویک اینڈ پر میں لیہ میں اپنے گاؤں میں تھا۔ اس دفعہ اسلام آباد ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے بھکر لیہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بلاشبہ موٹروے نے ان علاقوں کی قسمت بدل دی ہے لیکن جونہی آپ ڈیرہ کے قریب موٹر وے سے اترتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ ان علاقوں…
پاکستان میں شدید بارشیں، ’2010 جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے‘
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری پری مون سون بارشوں کے نتیجے میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے کئی علاقوں کا رابطہ کٹ گیا ہے۔ دوسری…
کراچی میں شدید گرمی کی لہر کو ‘آفت’ نہیں سمجھا جا رہا؟
کئی اور ممالک کی طرح پاکستان میں بھی "ہیٹ ویوز یا شدید گرمی کی لہر” کو قدرتی آفت قرار نہیں دیا جاتا بلکہ اسے موسم کی عارضی سختی ہی سمجھا جا رہا ہے۔ اگر کوئی شہر سیلاب، طوفان یا زلزلے جیسی قدرتی آفت کا شکار ہو تو اس کا اثر فوری طور پر نظر آتا…