نئی دھات کی دریافت، بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت متوقع!
سیمی کنڈکٹر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے ایک خاص عنصر کی کثیر مقدار پر مشتمل ایک ایسی کچ دھات جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، چین میں دریافت ہوئی ہے، جس سے بیٹری ٹیکنالوجی میں نئی پیش رفت کی توقع ہے ماہرین ارضیات کو شمالی چین کے اندرونی منگولیا سے…
سمندر میں پلاسٹک سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی دریافت کا انکشاف
ماہرین ارضیات نے برازیل کے ٹرینیڈاڈ جزیرے پر پلاسٹک کی آلودگی سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی ’خوفناک‘ دریافت کا انکشاف کیا ہے کچھوؤں کی پناہ گاہ کے لیے مشہور اس دور دراز جزیرے پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے یہاں چٹانوں کے ساتھ جڑے ہوئے پلاسٹک کا مشاہدہ…
قدیم کھوپڑی میں ایسے چوکور سوراخ کی دریافت، جس نے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا!
سنہ 1864 میں امریکی شخص افرائیم جارج سکوئیر کا سامنا ایسی چیز سے ہوا جس کی شاید ہی اُنھوں نے کبھی توقع کی تھی وہ اپنے ہاتھوں میں ایسی چیز کا ناقابلِ تردید ثبوت تھامے ہوئے تھے جسے سائنسدان ایک طویل عرصے سے ناممکن قرار دے کر جھٹلاتے رہے ہیں، یعنی قدیم…