گھر والوں کے لیے کھانا لینے جاتا ہوں تو دھکے کھا کر آ جاتا ہوں۔۔ لیکن ووٹ بی بی کا!
بچوں اور عورتوں سمیت پورے خاندان کی چار دیواری ایک چارپائی کی صورت میں سمٹ گئی ہے۔ اس چارپائی کو وہ ناؤ بنا کر وہ سر سے اونچے سیلاب کے پانی سے باہر نکلتے بھی ہیں اور سڑک کنارے کھلے آسمان تلے اسی چار پر آ بیٹھتے ہیں یا پھر اس کو سائبان بنا لیتے…
ہورڈنگ ڈس آرڈر: جب ناکارہ چیزیں جمع کرنے کا شوق بیماری بن جاتا ہے
چائے کے پیالے، خالی بوتلیں، پلاسٹک کے ڈبے اور سی ڈیز۔۔۔ ایڈورڈ براؤن کے گھر میں آپ کو لگ بھگ ہر چیز ملے گی کسی توجیہہ کے بغیر ایک دوسرے پر ڈھیر کی ہوئی یہ چیزیں انہوں نے ساری عمر جمع کی ہیں، جس کی وجہ سے ان کے گھر میں رہنا مشکل ہو رہا…
’مویشیوں میں لمپی اسکن کا وائرس کے پھیلنے کی شرح 90 فیصد ہے‘
کراچی – سندھ کے مختلف علاقوں بالخصوص کراچی کی بھینس کالونی کے مویشیوں میں گانٹھ اور پھوڑو کی جلد کی بیماری پھیل رہی ہے کراچی کے علاقے لانڈھی کی بھینس کالونی میں واقع جانوروں کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر زمران باجکانی نے بتایا کہ ’مویشیوں کے لمپی اسکن…
کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے لیے اچھی خبر
پاکستان میں رواں سال چھبیس فیبروری کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے اور اب تک پانچ اعصاب شکن اور مشکل مہینوں کے بعد بالآخر اچھی خبر آئی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں واضح کمی کے ساتھ بیماری سے صحتیاب ہونے والے افراد کی شرح میں بھی…
بلوچستان میں خطرناک حد تک بڑھتا کینسر کا مرض اور ہسپتال کے قیام کا وعدہ
صحت کی سہولیات کے اعتبار سے سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ بلوچستان میں کینسر کی تیزی سے بڑھتی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے، جس کی وجہ سے بلوچستان کو صحت کے لحاظ سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) اسپتال میں آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اور…