بیماریوں کی تشخیص کے لیے مہنگے ٹیسٹوں کے نتائج پر کتنا بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟
ہم اچھی بھلی زندگی جی رہے ہوتے ہیں کہ اچانک روز مرہ کے معمولات کو نمٹانے کے دوران ہمیں اپنی طبیعت ناساز لگتی ہے تو ایسے میں ہم علاج اور طبیعت میں بہتری کے لیے ڈاکٹروں سے رجوع کرتے ہیں مرض کی تشخیص کے لیے ڈاکٹر ہم سے کچھ سوالات پوچھتے ہیں اور مزید جانچ…
آب و ہوا کی تبدیلی اور فضائی آلودگی سے اعصابی بیماریوں میں اضافہ، تازہ تحقیق
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلیوں کی وجہ سے سر درد، ڈیمنشیا، پٹھوں کی متعدد بیماریوں اور پارکسنز جیسے اعصابی امراض کی علامات بدتر شکل اختیار کر سکتی ہیں طبی جریدے نیورولوجی کے آن لائن شمارے میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کی حال ہی میں…
قبل از تاریخ کے انسانوں کی فرضی ’پالیو ڈائٹ‘ کی حقیقت کیا ہے؟
موٹاپے کے شکار لوگوں میں اپنا وزن کم کرنے کے لیے ’پالیو ڈائٹ‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے، وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ پتھر کے زمانے میں ’غاروں میں رہنے والے انسانوں‘ کی طرح کی خوراک کھانا انہیں صحتمند بناتی ہے موٹاپا دور ہو نہ ہو، لیکن ’پالیو ڈائٹ‘ نامی خوراک کھانے…
سندھ: سیلاب تباہی کے بعد صحت کے مسائل بحران کی صورت اختیار کرنے کے دہانے پر؟
دو روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمبر شہدادکوٹ زاہد حسین میتلو نے خفیہ اطلاع پر سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رہنما کی نصیرآباد رائیس مل کے گودام پر چھاپہ مارا جہاں سے کثیر تعداد میں متاثرین کے لیے بھیجے گئے سرکاری خیموں سمیت امدادی…
سندھ: خیرپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک
صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چوالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں صوبے میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس تک پہنچ چکی ہے، جبکہ آٹھ ہزار تین سو…
عالمی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید بگڑنے کے حوالے سے خبردار کر دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ ہلاکت خیز سیلاب سے تباہ حال پاکستان میں انسانی صحت کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، جب کہ جاپان نے ستر لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دینے کا وعدہ کیا قطر نے امدادی سامان کی فراہمی کے لیے فضائی آپریشن…
ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑیں، کثیر تعداد میں ادویات استعمال کرنے پر طبی ماہرین کا انتباہ
کراچی : ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑی ہیں، کووڈ 19 کے ساتھ اب ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور ملیریا سب ایک ہی وقت میں پھیل رہی ہیں، ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پولی فارمیسی (کثیر ادویات کے استعمال) سے گریز کریں کیونکہ اس کے سنگین مضر اثرات ہیں، کیونکہ یہ…