بات ’کرو یا مرو‘ تک پہنچ چکی ہے!
تمام تر شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو 1.2 بلین ڈالر کی اگلی قسط جاری کر بھی دے تب بھی معیشت کو اتنا ہی آرام ملے گا جتنا لوکیمیا کے مریض کو پیناڈول سے کچھ گھنٹے کے لیے نصیب ہو جاتا ہے جو اصلاحات بہت پہلے ہو جانی چاہیے تھیں، ان اصلاحات…