گردے کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ’ٹیسٹ کیس‘ بن گیا
گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث بدنام زمانہ سرجن فواد ممتاز نظامِ انصاف اور قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص پنجاب پولیس کے لیے ایک ’ٹیسٹ کیس‘ بن گیا ہے، جسے لاہور پولیس نے چند روز قبل حراست سے فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کیا رپورٹ کے مطابق…
پاکستان میں 35 فیصد خواتین ڈاکٹرز ملازمت نہیں کرتیں، گیلپ سروے
پاکستان کے متعدد غریب علاقوں میں صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ خواتین کے لیے خواتین ڈاکٹرز کی کمی کا ہے، ایسے میں انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان میں پینتیس فیصد ایسی خواتین ہیں، جنہوں نے میڈیکل کی تعلیم تو مکمل کی مگر بعد…
ماں کے پیٹ میں ہی بچے کے دماغ کا آپریشن، امریکی ڈاکٹروں کا ناقابلِ یقین سرجری کا دعویٰ
امریکہ کے ڈاکٹروں نے میڈیکل کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں ایک ایسے بچے کے دماغ کی کامیاب سرجری کی گئی ہے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور ماں کے پیٹ میں تھا امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…
آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی خطرناک کوتاہیاں
”ہمارے پاس ہر طرح کے آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ ہر اتوار شہر سے قابل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہمارے اسپتال آتے ہیں جو بڑی سے بڑی رسولی آسانی سے نکال دیتے ہیں۔ بلڈ بینک بھی ہے اور باقی سہولیات بھی۔ پھر کیا ضرورت ہے شہروں کی طرف جانے کی؟“ یہ وہ کہانی ہے، جو کسی اور…
سرکاری اسپتالوں کا وہ رخ، جو عوام سے اوجھل رہتا ہے۔۔
پہلا منظر: اسٹریچر پر پڑی لڑکی زندہ تو تھی مگر حالت مُردوں سے بھی بدتر تھی۔ پیلی پھٹک رنگت، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، پپڑی زدہ ہونٹ اور بے چینی کا وہ عالم کہ تکیے پر سر مارتی تھی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے یہ منظر معمول کا حصہ ہے۔ دُور دراز…