تھرکول میں تشدد سے ملازم دودو بھیل کی ہلاکت، سیکیورٹی انچارج کے خلاف مقدمہ
مٹھی: عدالت نے تھرکول کے سیکیورٹی انچارج کیخلاف کمپنی کے ملازم کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ مٹھی کی عدالت میں تھرکول ملازمین پر سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے سیکیورٹی گارڈز کے انچارج…
دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا؟!
کوئی تو بتائے کہ دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا۔جس کے پیتل رنگت والے جسم پر اینگرو کی وردی تھی،جس کے پیر ننگے اور ہونٹ سگریٹ کے دھونیں سے سیاہ پڑ چکے تھے۔جس کے پیروں میں پرانی جوتی اور ہاتھ میں ڈنڈا ہوا کرتا تھا۔جو خالی پیٹ اینگرو کے اساسوں کا چوکیدار تھا،جو…