استحقاق کا استحقاق
بچپن میں، میں نے ایک عجیب و غریب لفظ سنا تھا اور چکرا کر گر پڑا تھا۔ بڑے برے طریقے سے گرا تھا کہ چھوٹے کا چھوٹا رہ گیا تھا اور بوڑھا کھوسٹ ہو جانے کے بعد آج تک چھوٹا ہوں۔ ’’چھوٹے پلاس پکڑا‘‘، ’’چھوٹے مارتول اٹھا‘‘، ’’چھوٹے کالی پیلی گاڑی کے ڈینٹ نکال‘‘۔…